4 اگست 2013 - 19:30
رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

ابنا: حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے.

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْ ٲُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إلَی الْیُسْرِ وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، یَا رَؤُوفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے ،اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساتھ مھربانی کرنے والے۔

آغاز ماہ مبارک رمضان کی دعا

 رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا